Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں دو شعبہ جات کے نئے سربراہوں کا تقرر کردیا گیا

جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے یونیورسٹی ایکٹ 1975 کی دفعہ 16 (4) (vi) کے تحت اختیارات استعمال کرتے ہوئے دو اہم شعبہ جات کی سربراہی کے فرائض فوری طور پر اور تاکید جدید تک تفویض کر دیے ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر مقرّب اکبر کو شعبہ سیاسیات کا چیئرمین اور پروفیسر ڈاکٹر کامران اشفاق کو شعبہ عمرانیات کا چیئرمین مقرر کیا ہے۔

یہ تقررات فوری طور پر نافذ ہوں گی اور یونیورسٹی انتظامیہ کا یہ قدم تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے عزم کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button