Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان میں ایمپلائز یونین کا الیکشن میلہ سج گیا

ایمپلائز یونین تعلیمی بورڈ ملتان کے الیکشن کے لئے سرگرمیاں شروع،آج سے کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے۔

تفصیل کے مطابق ایمپلائز یونین تعلیمی بورڈ کے الیکشن کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں الیکشن کمشنر کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق آج 19 دسمبر سے کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے، جانچ پڑتال کا کام جمعہ 20 دسمبر کو مکمل کیا جائے گا۔

21دسمبر کو کاغذات نامزدگی واپس لئے جاسکیں گے،اور امیدواروں کی حتمی لسٹ جاری کی جائے گی،انتخابی مہم 23سے 26دسمبر تک چلائی جاسکے گی، پولنگ 28دسمبرکو ہوگی جوصبح 10 سے د و بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی، نتائج کا اعلان گنتی کے بعد فوری کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button