Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : گھروں کی الاٹمنٹ کی فہرست جاری

زکریا یونیورسٹی میں گھر الاٹ کرنے کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی۔

زکریا یونیورسٹی حکام نے اے ، بی، سی کیٹگری کے خالی گھروں کی الاٹمنٹ کےلئے درخواستیں طلب کی تھیں، جس پر میرٹ لسٹ بنا کر جاری کردی گئی ہے۔

جس کے مطابق پروفیسر گریڈ 21 کی 31 درخواستیں ،ایسوسی ایٹ کی 40 اسسٹنٹ پروفیسرز کی 46 لیکچرر کی 18 گریڈ کے افسروں کی 4 گریڈ 17 کے افسروں کی 9 درخواستیں موصول ہوئیں ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ اگر کسی کو فہرست پر اعتراض ہے وہ اپنا موقف تحریر ی طور پر رجسٹرار آفس جمع کرواسکتا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button