Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف فزکس میں پی ایچ ڈی پبلک ڈیفنس کی تقریب

انسٹیٹیوٹ آف فزکس، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پی ایچ ڈی اسکالرز کومل علی راؤ اور ندیم انور نے اپنی تحقیقی تھیسسز کا کامیاب پبلک ڈیفنس پیش کیا۔

کومل علی راؤ نے ڈاکٹر محمد احسان مظہر کی زیر نگرانی ریسرچ مکمل کی مکمل کی گئی۔ندیم انور کے سپروائزر ڈاکٹر عبد الشکور خان تھے۔

پبلک ڈیفنس کی صدارت ڈاکٹر جاوید احمد، ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف فزکس و ڈین فیکلٹی آف سائنسز نے کی۔

دونوں محققین نے نہایت اعتماد اور سلیقے سے اپنی تحقیقات پیش کیں اور شرکاء کے سوالات کے تسلی بخش جوابات دیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button