Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے لا کالجز اور گورنر کی بڑی بیٹھک 27جون کو ہوگی

لا کالجز اور زکریا یونیورسٹی کا مشترکہ وفد 27جون کو گورنر سے ملاقات کرے گا ۔

بتایا گیاہے کہ گورنر نے لا کالجز کی درخواست پر زکریا یونیورسٹی اور کالجز کی انتظامیہ کو طلب کیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ ان کے کالجز کا الحاق بغیر کسی وجہ سے ختم کردیا گیا، جس کے باعث کروڑوں روپے کا نقصان کے ساتھ ساتھ طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔

جو وفد گورنر سے ملاقات کرے گا، ان میں 16 لا کالجز کے نمائندے اور زکریا یونیورسٹی حکام کا شامل ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button