Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے لائبریرین کی بڑی ملاقات

زکریا یونیورسٹی کے لائبریرین نے رجسٹرار سے ملاقات کی اور مسائل سے آگاہ کیا۔

تفصیل کے مطابق آفیسرز ایسوسی ایشن کے انفارمیشن سیکریٹری اور لائبریرین سید شہزاد علی شاہ کی قیادت میں اشرف موہل، منور حسین جعفری، شکیل احمد نے رجسٹرار زکریا یونیورسٹی اعجاز احمد سے ملاقات کی اور ان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد اور پھول پیش کئے۔

اس موقع پر انہوں نے اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا رجسٹرار اعجاز احمد کا کہنا تھا کہ تمام آفیسرز کو میرٹ پر دیکھا جائے گا، لائبریرین کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button