Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی ملتان : ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کےلئے آن لائن رجسٹریشن کرانے والوں کو دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت

جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی ملتان نے منسوخی الحاق لاء کالجز کے ایل ایل بی ( تین سالہ) پروگرام دوسرے سالانہ امتحان 2019 کے طلباء و طالبات کے لیے اسٹڈی سنٹر کا قیام کر دیا گیا تھا۔

لاء اسٹڈی سینٹرز کی آن لائن رجسٹریشن 11 نومبر کو مکمل ہوچکی ہے، اس عمل کا اگلا مرحلہ مطلوبہ دستاویزات کے جمع کروانے کا ہے، جو یونیورسٹی پورٹل کے ذریعے ایل۔ ایل۔ بی لہذا وہ تمام امید اوار جو کہ دوسرے سالانہ امتحان 2019 کے امیدوار ہیں اور جہاں ( تین سالہ) پروگرام میں کامیابی کے ساتھ اندراج کر لیا ہے۔

انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی متعلقہ لاء اسٹڈی سینٹر میں اپنے دستاویزات جلد از جلد جمع کروائیں اور اپنی فیس جمع کروائیں، جس کی ڈیڈ لائن 25 نومبر 2025 مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button