Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نیا سیکورٹی آفیسر بھی ناکام، زکریا یونیورسٹی ملتان میں چوریوں کا سلسلہ نہ رک سکا

تین مختلف وارداتوں میں لاکھوں کا سامان چوری ہوگیا۔

گزشتہ روز زکریا یونیورسٹی میں لکڑی کاٹنے والے آر اے کی موٹر چوری ہوگئی۔

اسی طرح پانی کی بھی موٹر بھی چور لے اڑے جبکہ سٹاف کالونی کے سٹور کے تالے توڑ کر سٹور سے بھی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ہیں۔

زکریا یونیورسٹی ملتان میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ سے تعلیمی حلقوں نے وائس چانسلر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button