Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : انسٹی ٹیوٹ آف ویٹرنری سائنسز کے ڈاکٹر اویس نے آر ایس ٹی ایم ایچ ایوارڈ جیت لیا

انسٹی ٹیوٹ آف ویٹرنری سائنسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر اویس نے رائل سوسائٹی آف ٹراپیکل میڈیسن اینڈ ہائجین، لندن، یو کے کا ایمرجنگ لیڈر ایوارڈ جیت لیا۔

ان کو ریسرچ میں جدید تقاضوں کر مدنظر رکھ کر صحت کےلئے اقدمات پر ایوارڈ سے نواز گیا ہے۔

ان کا نام ایوارڈ کےلئے ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر مسعود احمد نے تجویز کیا تھا ، ڈاکٹرمیاں اویس کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ زکریا یونیورسٹی کےلئے بھی اعزاز ہے۔

اس سے دیگر افراد کو بھی آگے بڑھنے کی خواہش پیدا ہوگی، اور ریسرچ سے لوگوں کی زندگی کو آسان بنانے میں مدد ملے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button