Breaking NewsEducationتازہ ترین
پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس کو بڑی ذمے داری مل گئی

زکریا یونیورسٹی کے اسلامک ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر کی تعیناتی کردی گئی۔
تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے پروفیسرڈاکٹر عبدالقدوس کو ڈائریکٹر اسلامک ریسرچ سنٹر تعینات کردیا ، اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا۔



















