Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری کی رسم چہلم اتوار کو ادا کی جائے گی

زکریا یونیورسٹی کے سکول آف اکنامکس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری کی رسم چہلم اتوار کو ادا کی جائے گی۔

تفصیل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف (22 جون بروز بدھ) بقضائے الٰہی انتقال کرگئے تھے، ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور ختم چہلم بمقام چاہ مگھرے والا نزد 19-کسی، وہاڑی روڈ ملتان بروز اتوار (31-جولائی) صبح آٹھ بجے شروع ہوگی، دعا نو بجے کی جائے گی ۔

بزوٹا گروپ کے ڈاکٹر عبدالستار ملک ، ڈاکٹر امان اللہ ، ڈاکٹر عمران جاوید، ڈاکٹر ریحان صادق اور دیگر نے تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button