Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے دو بڑوں میں صلح ۔۔۔سب ہنسی خوشی رہنے کو تیار

زکریا یونیورسٹی کے ڈین آف سائنسز کی تعیناتی کےلئے راہ ہموار، دو سینئر پروفیسرز میں صلح ہوگئی، کیسز واپس لےلیے۔

زکریا یونیورسٹی کے دو سینئر پروفیسرز نے اپنے کیریئر کی اننگز کے آخری ایام باوقار اورصاحب اقتدار گزارنے کے لئے صلح کرلی ۔

ذرائع کے مطابق شعبہ فزکس کے چیئرمین ڈاکٹر محمد جاوید اور باٹنی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سیما محمود کے مابین ڈین آف سائنسز کے معاملے کو لیکر شدید اختلافات پائے جاتے تھے، سیما نے جاوید کی سینارٹی اور تجربے کو عدالتوں میں چیلنج کررکھا تھا، مگر ریٹائرڈ منٹ کے قریب آنے پر اور بڑا عہدہ ملنے پر نے صلح کرلی، اور اپنے کیسز واپس لینے کےلئے عدالتو ں میں لکھ کردے دیا ہے، اور اب ڈین کا کیس کلیر ھو گیا ھے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button