Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا: ترقی پانے والے 54 سے زائد پروفیسروں کے احکامات جاری

زکریا یونیورسٹی کے ترقی پانے والے 54 سے زائد پروفیسروں کے احکامات جاری
تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کے منٹس تیار ہونے کے بعد گزشتہ روز رجسٹرار محمد اعجاز نے ترقی پانے والے اساتذہ کے لیٹرز جاری کردئیے ۔



















