Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : لاء کالجز کےلئے بری خبر

زکریا یونیورسٹی نے 11 لا کالجز کا الحاق واپس لے لیا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ الحاق کمیٹی کی سفارشات پر 11 لا کالجز کا الحا ق واپس لیا جاتا ہے، جن میں قائد اعظم لا کالج ساہیوال ، محمڈن لا کالج ساہیوال، لمٹ کالج ، ملتان لاکالج ساہیوال، جوہر لا کالجش کمانڈ لا کالج، منٹگمری کالج ، پاکستان لا کالج پاکپتن ، جسٹس لا کالج پاکپتن ، پاکستان سکول آف لا اور آئی ایل ایم لا کالج ساہیوال شامل ہیں۔
اس فیصلے کے خلاف کالجز سینٹ میں اپنی اپیل دائر کرسکتے ہیں ۔




















