Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : سیکورٹی گارڈ کا ہیٹ سٹروک کے باعث انتقال

زکریا یونیورسٹی کے سیکورٹی گارڈ ہیٹ سٹروک کے باعث انتقال کرگئے۔

بتایا گیا ہے کہ سیکورٹی گارڈ شاہد علی کو ہیٹ سٹروک ہوا، ان کا بخار 106 سے زائد ہوا، ان کو طبی امداد دینے کی کوشش کی گئی مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔

ان کی نماز جنازہ شاہی عیدگاہ میں ادا کی گئی، جس میں زکریا یونیورسٹی کے سیکورٹی گارڈز ، ایمپلائز یونین اور ایمپلائز رہنماوں نے شرکت کی، بعد ازاں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button