Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : سلیکشن بورڈ اجلاس، 50 سے زائد آسامیوں پر اساتذہ کی ترقی کے لیے انٹرویو مکمل

زکریا یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال کی صدارت میں منعقد ہوا،

ابتدائی نتائج کے مطابق پروفیسر کے عہدوں پر ترقی پانے والوں میں ڈاکٹر صوفیہ عمر ملتان کالج اف آرٹس، ڈاکٹر بشیر حسین ڈیپارٹمنٹ اف ایجوکیشن، ڈاکٹر ارم بتول اعوان ڈیپارٹمنٹ اف سائیکالوجی، ڈاکٹر امتیاز وڑائچ اور ڈاکٹر کامران اشفاق ڈیپارٹمنٹ آف سائیکالوجی، ڈاکٹر منزہ حیات ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈیز، ڈاکٹر نسیم اختر سرائیکی ایریا سٹڈی سینٹر، ڈاکٹر انیلہ حمید ڈیپارٹمنٹ اف ڈیری ٹیکنالوجی، ڈاکٹر محمد زکریا ڈیپارٹمنٹ اف انٹرمولوجی، ڈاکٹر عماد الدین ڈیپارٹمنٹ اف پلانٹ پتھالوجی، آصف اکبر (شماریات) ڈاکٹر محمد عاطف ڈیپارٹمنٹ آف سٹیٹسٹکس، ڈاکٹر ریحانہ اقبال ڈیپارٹمنٹ اف زولوجی، ڈاکٹر نوشین اور الہی ڈیپارٹمنٹ اف باٹنی، ڈاکٹر حامد منصور اور ڈاکٹر ان محمد ڈیپارٹمنٹ اف بائیو ٹیکنالوجی اور ڈاکٹر عبدالشکور ڈیپارٹمنٹ آف فزکس، ڈاکٹر زبیر ڈیپارٹمنٹ اف کامرس ڈاکٹر خاور ڈیپارٹمنٹ اف کامرس اور ڈاکٹر جاوید اقبال انسٹیٹیوٹ اف مینجمنٹ سائنسز شامل ہیں۔

پی ایچ ڈی سکالرشپ پر ڈگری کرنے والے اسسٹنٹ پروفیسر کے جتنے کیسز تھے تمام کو کنفرم کر دیا گیا ہے، جن میں ڈاکٹر رقیہ باجوہ اور ڈاکٹر مریم کو اسسٹنٹ پروفیسر بھی شامل تھیں

ایگری انجینئرنگ سے دو کو ایسوسی ایٹ پروفیسرز بنادیا گیا جبکہ فرخ ارسلان صدیقی ، تسمان پاشا ، عتیق کاٹھیا ، عمار زیدی اور عمر عطاری، فریدہ یوسف کے کیسز ڈیفر کردیے گئے جبکہ ایگرانومی ڈیپارٹمنٹ کے کیس ڈیفر کردئیے گئے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button