Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے سٹیچوز کا جائزہ لینے کےلئے کمیٹی قائم آج اجلاس طلب
زکریا یونیورسٹی کے سٹیچوز کےلئے ڈرافٹ تیار تھا تاہم اساتذہ کے اعتراضات کے بعد سینڈیکیٹ نے کمیٹی بنادی، جس کے ممبران میں ڈاکٹر عزیر احمد، ڈاکٹر محمد امان اللہ ، ڈاکٹر آسیہ ذوالفقار ، ڈاکٹر عثمان سلیم ،محمد ساجد طفیل، مسٹر شاہ سوار، شہلا گل شامل ہیں۔
یہ کمیٹی سٹیچوز کے حوالے سے اعتراضات کا جائزہ لیکر ڈرافٹ کو حتمی شکل دے دی ۔ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیاگیا ہے ۔