Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

زکریا یونیورسٹی کے طالب علم نے ہاسٹل میں خود کشی کرلی

زکریا یونیورسٹی میں بلوچستان سے تعلق رکھنےو الے محمد ریاض نے ابوبکر ہال کے کمرے 6 میں پھندا لے لیا۔

مرحوم کے کزن کا کہنا ہے کہ شعبہ سائیکالوجی کے طالب علم کا اپنے والد سے جھگڑا ہوا تھا، جس کا اسے رنج تھا، ریاض کو بروقت طبی امداد دی گئی مگر ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

دوسری طرف ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ طالب علم نے پھندہ لینے سےقبل کچھ زہریلی چیز بھی ہے کیونکہ بروقت طبی امداد دی گئی مگر وہ جانبر نہ ہو سکا، موت کا اصل تعین مکمل معائنے کے بعد ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button