Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس 16 اگست کو طلب کرلیا گیا

زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس 16 اگست کو طلب کرلیاگیا جس کی صدارت وائس چانسلر کریں گے۔

اجلاس میں زکریا یونیورسٹی کا بجٹ 2025-26 کی منظوری، ایل ایل بی کیس کے بارے میں اہم فیصلے کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button