Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ریڈ بل کرکٹ مقابلے میں زکریا یونیورسٹی کی جیت

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان اور نواز شریف ایگری کلچر یونیورسٹی ملتان کے درمیان ریڈ بل کرکٹ مقابلہ بہاء الدین زکریایونیورسٹی کے سپورٹس گراؤنڈ میں ہوا۔

بی زیڈ یو نے 190 سکور کیا، اور اس کے پانچ کھلاڑی آوٹ ہوئے۔ جبکہ نواز شریف ایگری کلچر یونیورسٹی ملتان نے 85 رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آو ٹ ہوگئے، اس طرح بی زیڈ یو نے یہ میچ جیت لیا۔

اس میچ کے مہمان خصوصی خزانہ دار صفدر عباس ، ڈی ایس اے ڈاکٹر فواد رسول تھے ۔

جبکہ نوید اشرف اور ڈائریکٹر سپورٹس ترس محی الدین بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button