Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں چور پھر سرگرم؛ محفوظ پارکنگ غیر محفوظ ہوگئیں، پروفیسر کی گاڑی کا ٹائر چوری ہوگیا

زکریا یونیورسٹی میں چور پھر متحرک ہوگئے، اساتذہ اور ایمپلائز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

ایک روز قبل ڈاکٹر ساجد کی گاڑی محفوظ پارکنگ میں کھڑی تھی، جس پر سیکورٹی گارڈز کی خصوصی ڈیوٹیاں لگائی گئیں ہیں مگر چور ان کی گاڑی کا ٹائر کھول کر لے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چوروں کا گروہ دوبارہ متحرک ہوا ہے، ابتدائی طور پر ٹائر چوری اور گیس سلینڈر چوری کی وارداتیں کررہا ہے، تاہم کسی بھی وقت یہ اپ ڈیٹ کرنے کے لیے کہ یونیورسٹی میں ایک بار پھر کوئی چور سرگرم ہے۔

ابتدائی طور پر ایسا لگتا ہے کہ وہ چھوٹے پیمانے پر پریکٹس کر رہا ہے جیسے گاڑی کا پہیہ، گیس سلنڈر وغیرہ چوری کرنے کی مشق کر رہا ہے اور چوری کی کسی بڑی واردات کی تیاری کر رہا ہے۔

ٹیچرز نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ابھی سے سیکورٹی حکام کو متحرک جائے تاکہ کسی بھی بڑی واردات کو روکا جاسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button