Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار کی اسامی مشتہر کردی گئی

حکومتی احکامات کی روشنی میں یونیورسٹی میں خزانہ دار کی تعیناتی کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔
تین سال کے کنٹریکٹ جس میں توسیع نہیں ہوگی کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں، امیدوار کا فنانس اینڈ کامرس میں پی ایچ ڈی ہونا لازم قرار دیا گیا ہے۔
درخواستیں 22 اپریل تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔



















