زکریا یونیورسٹی نے اکیڈمک کیلنڈر جاری کردیا

زکریا یونیورسٹی نے اکیڈمک کیلنڈرر جاری کردیا سمسٹر کا آغاز 8ستمبر سے ہوگا،
جاری مراسلے کے مطابق زکریا یونیورسٹی نے اکیڈمک کلینڈ ر جاری کردیا جس کے مطابق پہلا سمسٹر 8ستمبر سے شروع ہوگا مڈٹرم کے امتحانات 3نومبر سے شروع ہوںگے اور10نومبرتک جاری رہیں گ۔
موسم سرما کی تعطیلات 22دسمبر سے شروع ہوں گے اور 31 یہدسمبر تک جارہی رہیں گی فائنل امتحانات 12جنوری سے شروع ہوں گے اور19 جنوری تک جاری رہیں گے اور نتائج کا اعلان 23جنوری کو کیا جائے گا۔
دوسرے سمسٹر کا آغاز دوسرے سمسٹر کا اغاز 26 جنوری 2026 سے ہوگا سپورٹس ویک 30 مارچ سے چھ اپریل تک منایا جائے گا مڈ ٹرم کے امتحانات یکم جون سے شروع ہوں گے اور اٹھ جون تک جاری رہیں گے نتائج کا اعلان 11 جون کو کیا جائے گا موسم گرما کی تعطیلات 12 جون سے شروع ہوں گی اور 31 اگست تک جاری رہیں گے۔
سمر سمسٹر کا اغاز 15 جون سے ہوگا امتحانات 15 جولائی کو منعقد ہوں گے جبکہ فائنل امتحانات 17 اگست کو ہوں گے۔




















