Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی عید پر 10 دن بند رہے گی

زکریا یونیورسٹی میں عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
جاری مراسلے کے مطابق زکریا یونیورسٹی کا مرکزی کیمپس، سب کیمسپزاور کالجز دو مئی سے 6مئی تک بند رہے گے۔
جبکہ دوبارہ تدریسی کام 9مئی سے شروع ہوگا۔


















