Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے شروع ہوں گی

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے شروع ہوکر 31 دسمبر تک رہیں گی، تدریسی کام 2 جنوری سے شروع ہوگا۔


















