Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں بھرتی کےلئے سلیکشن کمیٹی آج ہوگی، ممبران اور امیدواروں کو رات گئے ایجنڈ اور نوٹس جاری کئے گئے

یونیورسٹی میں سکیل ایک سے 16 تک بھرتی کےلئے سلیکشن کمیٹی آج صبح 11 بجے منعقد ہونے جارہی ہے ۔
کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد حنیف ، ممبران میں ڈاکٹر ممتاز کلیانی ، ڈاکٹر روما حفیظ، ، رجسٹرار، کنٹرولر امتحانات ، خزانہ دار اور اسسٹنٹ رجسٹرار لیگل شامل ہیں۔
پہلے روز جونیئر کلرک سکیل سات اور 11 کےلئے بھرتی ہوگی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں اس وقت صرف جونیئر کلرک 11ویں سکیل کی سیٹیں ہیں، سکیل سات کی موجود نہیں ہے۔
علاوہ ازیں ٹیسٹ میں متعدد ڈیلی ویجز ملازمین پاس نہیں تھے، مگر ان کو بھی انٹرویو کےلئے طلب کرلیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button