Breaking NewsNationalتازہ ترین
تونسہ شریف میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا کیمپ آفس قائم کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے آبائی علاقے تونسہ شریف میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا کیمپ آفس قائم کر دیا گیا ہے، اور وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر پرانے اسٹنٹ کمشنر آفس کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیمپ آفس کا درجہ دے دیا گیاہے ۔
کیمپ آفس جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں روزانہ دو مختلف محکموں کے سیکرٹری بیٹھیں گئے۔
سیکرٹریز روزانہ کی بنیاد پر عوام کے براہ راستہ مسائل سنیں گے، محکمہ سروسز جنوبی پنجاب نے سیکرٹریز کا روسٹر جاری کر دیا۔



















