Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کی تمام کنٹینوں کو بند کردیا گیا ، کھولنے والے کو بھاری جرمانے کافیصلہ

زکریا یونیورسٹی حکام نے ماہ رمضان میں تمام کنٹن بند کردی گئیں۔
سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے بعد سیکورٹی آفیسر زاہد اقبال نے بھی کنٹین بند کرنے کے احکامات جاری کئے، اور کھلی ہوئی دکانیں بند کرادیں ۔
ان کا کہنا ہے کہ تمام دکانیں چار بجے کے بعد کھلیں گی۔
احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کی دکانیں ڈبل لاک کردی جائیں گی، جو دو ماہ تک بند رہیں گی ۔


















