Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مردم شماری والے اساتذہ کی مشکلات ختم نہ ہوسکیں

مردم شماری میں خدمات سر انجام دینے والے اساتذہ کو 15 مئی تک فیلڈ میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ جو سکول اساتذہ مردم شماری میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں ، ان کو 15 مئی تک فیلڈ میں رہنے دیا جائے۔

اس وقت مردم شماری کے اعدادوشمار کی تصیح کا عمل جاری ہے، اس لئے ان اساتذہ کو دیگر ڈیوٹیوں سے مبرا قرارد دیاجائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button