Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں مردم شماری شروع، آج تک ریکارڈ جمع کرانے کی ہدایت
سکولوں کی مردم شماری کا پہلا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔
جاری مراسلے میں تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ سکول انفارمیشن سسٹم میں ڈیٹا اپ ڈیٹ کریں، اور مردم شماری کا فارم جمع کرائیں۔
تمام اسکولوں کو 17 فروری 2024 تک مردم شماری فارم جمع کرانا ہوگا، شیڈول کی تاریخ اور وقت میں سختی سے تعمیل کو یقینی بنایا جائے۔