Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سی ای اوز کی تعیناتی کے لئے انٹرویو شروع

صوبہ بھر کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں انتظامی پوسٹوں پر افسران کی تعیناتیوں کیلئے انٹرویوز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

تفصیل کے مطابق ڈی پی آئی سکینڈری و ایلمنٹری کیلئے آج 12 ستمبر کوامیدواروں کو انٹرویوز کیلئے طلب کرلیا گیا، اس پوسٹ کیلئے 10 امیدوار منتخب کیےگئے ہیں۔

سی ای اوز اور ڈی ای اوز کے انٹرویوز کیلئے بھی 12 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے، مذکورہ اسامی کیلئے 58 امیدواروں نے ٹیسٹ پاس کیا ہے۔

ڈپٹی ڈی ای اوز کی پوسٹ پر تعیناتیوں کیلئے 13 اور 14 ستمبر کو انٹرویوز لیے جائیں گے، اس اسامی کیلئے 52 امیدوارں کےانٹرویوز لیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button