Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول اساتذہ کے تبادلوں کا اختیار سی ای اوز کو دینے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کی ریشنلائزیشن کیلئے اختیارات سی ای اوز کو دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

سی ای او ایجوکیشن اختیارات ملتے ہی ضرورت کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرسکیں گے، اساتذہ کو ان سکولوں میں ٹرانسفر کیا جائے گا جہاں ان کی کمی ہوگی۔

سکولوں میں 40 طلباء پر ایک ٹیچر کے فارمولے کے تحت تعداد ضرورت کو پورا کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button