Breaking NewsEducationتازہ ترین
سی ای او ایجوکیشن خانیوال تبدیل

سی ای او ایجوکیشن خانیوال محمد صہیب عمران تبدیل ، ملک الطاف حسین کوتعینات کردیاگیا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ محمد صہیب عمران کو فوری طور پر لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے ، جبکہ ان کے جگہ تعیناتی کے منتظر ملک الطاف حسین کو سی ای او ایجوکیشن خانیوال تعینات کیا جاتا ہے، اور ہدایت کی جاتی ہے وہ فوری طور پر چارج سنبھال کرکام شروع کریں ۔




















