Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

طالبہ پر تشدد ، سی ای او ایجوکیشن نے انکوائری کا حکم دے دیا

کوڑے والا سکول، ملتان کی طالبہ سکینہ پر ایک ٹیچر نے مبینہ طور پر تشدد کیا، جس سے وہ زخمی ہوگئی۔

مگر پرنسپل نے کوئی کارروائی نہ کی ، خبروں کی اشاعت پر سی ای او ایجوکیشن نے واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا، اور پرنسپل سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button