Breaking NewsEducationتازہ ترین
سی ای اوز ایجوکیشن ہوئے بڑے اختیار سے محروم
سی ای او ز ایجوکیشن سے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا۔
محکمہ سکولز نے سی ای اوز ایجوکیشن کے اختیارات محدود کردیے، ایک سے لیکر 16 تک ملازمین کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن کا اختیار سی ای او کے پاس تھا، اب یہ اختیار واپس لے لیا گیا ہے۔
اب ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن اپوائنٹنگ اتھارٹی کرے گی۔