Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سروئیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کے لئے ملتان کے تمام سکول آج کھلے رہیں گے

رات گئے جاری ہونےوالے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ضلع ملتان کے تمام سرکاری و نجی سکولز 27 سمتبر بروز ہفتہ کھلے رہیں گے۔

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ تمام سرکاری اور نجی سکولوں کے سربراہوں ، تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (سیکنڈری ونگ، ایلیمنٹری ونگ مرد اور خواتین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ خواتین طالبات (عمر 9 سے 14 سال کے لیے ایچ پی وی ویکسینیشن کے لئے تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے والدین سے التماس ہے کہ وہ اپنی بچیوں کی صحت مند زندگی یقینی بنانے کیلئے ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں بھرپور تعاون کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button