Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں ویکسین لگانے والی ٹیموں کی آمد، طالبات کا انکار

گزشتہ روز ملتان میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کےلئے ٹیموں نے مختلف سکولوں کا دورہ کیا مگر ان کو مثبت جواب نہ ملا ۔
گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول نمبر 1 میں محمد عدنان اور عثمان ویکسین لگانے آئے مگر طالبات نے والدین کی اجازت نہ ملنے پر ویکسین لگانے سے انکار کردیا۔
اس موقع پر ہیڈ مسٹریس نے بھی کوئی مثبت کردار ادا نہیں کیا، جس کے بعد ٹیم واپس روانہ ہوگئی ۔




















