Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 : چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی تمام ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے آغاز پر چیرمین پی سی بی محسن نقوی نے تمام ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے آغاز پر قوم،شائقین کرکٹ اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شائقین کرکٹ کو عالمی معیار کی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل جیسے انٹر نیشنل ایونٹس کے انعقادسے پاکستان کا دنیا بھر میں سافٹ امیج اجاگر ہو رہا ہے۔

کرکٹ کے کھیل سے محبت رکھنے والوں کو ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اچھی کرکٹ سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔محسن نقوی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button