Breaking NewsSportsتازہ ترین
انڈین صحافی کی کلاس لیتے ہوئے رمیز راجہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی انڈین صحافی کو منہ توڑ جواب دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی،۔
ایشا کپ کے فائنل کے بعد سٹیڈیم کے باہرصحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ انڈین صحافی بھی سوال کرنے لگا۔
عوام کے غصے کے حوالےسے کئے گئے سوال پرچیئرمین تھوڑاغصے میں آئے اور کہا کہ آپ انڈین ہیں، آپ کیوں پاکستان کی جیت پرخوش ہوں گے، ہماری عوام کوکوئی مسئلہ نہیں ہے، وہ کوئی ایسا ری ایکشن نہیں دے رہی ہے کہ جس سے ناراضی کاپہلو نکلے
آپ ایسی بات نہ کریں ،آپ کی عوام ایسا کچھ کرتی ہوگئی ہماری قوم ہماری سب سے بڑی سپورٹر ہے ۔


















