Breaking NewsEducationتازہ ترین
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی آج جمعہ کو ویمن یونیورسٹی ملتان کا دورہ کریں گے

ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی آج ویمن یونیورسٹی ملتان کا دورہ کریں گے۔
وہ جشن عید میلاد البنیﷺ کے سلسلے میں ہونے والی سیرت کانفرنس اور یوم دفاع پاکستان کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے جبکہ میزبانی کے فرائض وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ سر انجام دیں گی تقریب میں تما م فیکلٹی ممبران ،طالبات شرکت کریں گی ۔




















