Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ممبر قومی اسمبلی احمد حسن ڈیہڑ کے خلاف لوٹے لوٹے کے نعرے لگ گئے

پی پی 217 الیکشن کے دوران ممبر قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ کا پولنگ سٹیشن فیض عام سکول کا دورہ کیا، تو تحریک انصاف کے کارکنان نے احمد حسین ڈیہڑ کی گاڑی کا گھیراؤ کر لیا

پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے لوٹے لوٹے کی نعرے بازی کی گئی۔

احمد حسین ڈیہڑ کے سٹاف کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان کو نازیبا اور غیر اخلاقی جوابی اشارے کئے تو حالات مزید کشیدہ ہوگئے ،تاہم قریب کھڑی پولیس نفری نے معاملات کو سنبھالا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button