Paid ad
Breaking NewsInternationalتازہ ترین

چین: ایک سے زیادہ بچوں والے خاندانوں کے لیے بڑا اعلان

ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے اقدامات کے تحت چین کا جنوب مغربی شہر پان ژیہوا ایک سے زیادہ بچوں والے خاندانوں کو رعایت فراہم کرے گا۔
چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق میونسپلٹی حکومت نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ بچوں کی پیدائش کی ملکی پالیسیوں کے تحت 12 جون 2021 کو یا اس کے بعد پیدا ہونے والے پہلے بچے کے علاوہ ہر بچے کو 3 سال کی عمر تک ماہانہ 500 یوآن (تقریباً 76.9 امریکی ڈالر) ملیں گے۔

اس مالی معاونت کے حصول کے لیے والدین اور دوسرے یا تیسرے بچے کے لیے اس علاقے کا سکونتی سرٹیفکیٹ، ہوکو یا پان ژیہوا کا مستقل رہائشی ہونا لازمی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button