Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سٹی ٹریفک پولیس کرکٹ ٹیم کی جیت

چیلنج میچ میں سٹی ٹریفک پولیس نے جناح کرکٹ کلب کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔

ٹاس جیت کر جناح کرکٹ کلب نے مقررہ اورز میں 152 سکور کیے جمیل نے 65 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ عنصر نے 35 سکور کیے ۔

جبکہ سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے شفیق اور خرم شہزاد نے 3 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، جوابی بیٹنگ میں ٹریفک پولیس کے اوپنرز نے دھواں دار بیٹنگ کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 14 اورز میں حدف حاصل کرلیا۔

جس میں آصف نے 65 اور زبیر نے 55 سکور کیا، مین آف دی میچ محمد آصف قرار پائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button