Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے ایک اور سکول کا کلرک بھی کرونا کا شکار ہوگیا

گورنمنٹ جوہر ہائی سکول مدینہ کالونی کے کلر ک شبیر احمد کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، جس کے بعد ان کو قرینطینہ کی ہدایت کردی گئی۔

ڈی ا ی او سکینڈری شیخ رفیق نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق کلرک کو قرنطینہ کی ہدایت کردی گئی ہے ۔

جبکہ محکمہ صحت مزید ٹیسٹ کےلئے سکول کا دورہ کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button