Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی میں موسمیات کے بارے میں نمائش کا انعقاد 11 اپریل کو ہوگا

ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کے زیر اہتمام محکمہ موسمیات دن کے حوالے سے ایک نمائش کا اہتمام کیا جارہا ہے، جس میں تمام سمسٹرز کی طالبات اپنے پراجیکٹ پیش کریں گی ، جن میں موسمیات کے حوالے سے آلات، ریموٹ سینسنگ کلائمیٹولوجی اور موسم کے سینسر شامل ہیں ۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد طلباء میں اختراعی خیالات کو دریافت کرنا ہے۔

یہ ان کی مستقبل کی تحقیق میں مددگار ثابت ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button