Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وزیر اعلیٰ کالجز کا دورہ کریں گی

وزیر اعلیٰ پنجاب ایم ڈی کیٹ کی کلاسز والے کالجز کا دورہ کریں گی۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے پہلی بار سرکاری کالجز میں ایم ڈی کیٹ کی تیاری کےلئے کلاسز کا اجراء کیا تھا، وزیر اعلیٰ مریم نواز جلد ان کالجز کا دورہ کریں گی اور اساتذہ کی کارکردگی کا جائزہ لیں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button