Breaking NewsEducationتازہ ترین
بے روزگاروں کےلئے بڑی خوشخبری
پنجاب بھر میں 5ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
ا س وقت سکولوں میں اساتذہ کی ایک لاکھ سے زائد اسامیاں خالی پڑی ہیں، جس کی وجہ سے طلباء کو تدریسی سرگرمیوں میں پریشانی کا سامنا ہے ۔
جس پر وزیر اعلیٰ نے صوبے بھر میں 5ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کافیصلہ کیا ہے، اور اس کی منظوری دے دی ہے۔
دوسری طرف وزیر تعلیم مراد راس نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ ہفتے تک بھرتی کا اشتہار جاری کردیا جائے گا۔