Breaking NewsEducationتازہ ترین
وزیر اعلیٰ نے خواتین ارکان اسمبلی کو امتحانی مراکز چیک کرنے پر لگا دیا
جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ خواتین ارکان اسمبلی محکمہ پولیس اور محکمہ ایجوکیشن کیساتھ ملکر امتحانی مراکز کے دورہ اور چیکنگ کرسکیں گی۔
الیکٹرانک ڈیوائسز سے بوٹی وغیرہ ملنے پر سخت کارروائی ہوگی۔