Breaking NewsEducationتازہ ترین
وزیراعلیٰ ہونہار سکالر شپ پروگرام کے لئے 68ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئیں
اس سکالرشپ میں 18ہزار طالبات کو وظائف ملیں گے۔
چار سے پانچ سال تک طلبہ کی مکمل ٹیوشن فیس ہونہار سکالر شپ کے تحت ادا کی جائے گی، ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول، 34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل ہوچکی ہے۔