Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ تقسیم کرنے ملتان، خانیوال اور بہاولپور آئیں گی

وزیر اعلیٰ آئندہ ہفتے جنوبی پنجاب کے تین دورے کریں گی۔

15دسمبر کو زرعی یونیورسٹی میں تقریب میں شرکت کریں گی جبکہ 16 دسمبر کو خانیوال اور 18 دسمبر کو بہاولپور میں ہونہار اور لیپ ٹاپ تقسم کرنے کی تقریب میں شرکت کریں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button